pati

بلاگ ابھی تیاری کے مراحل میں ہے .بلاگ پر تشریف لانے کا شکریہ ،

Tuesday, March 6, 2018

عبادت میں لذت نصیب نہ ہونے کی وجہ

عبادت یقینا سکون مہیا کرتی کے لیکن کچھ لوگ یہ شکوہ کرتے نظر اتے ہیں کہ انہیں عبادت میں سکون نہیں ملتا۔ ان سے عرض ہے کہ ‏جس طرح بیمار ہونے کی صورت میں کھانے کی لذت محسوس نہیں ہوتی۔ اسی طرح گناہوں کی موجودگی میں عبادت کی لذت محسوس نہیں ہوتی- اس لیے عبادت میں لذت پانے کے لیے ضروری کے کہ گناہوں سے پرہیز کیا جائے تاکہ عبادت میں سکون و لذت نصیب ہو۔
               


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔