کچھ اقوال اتنے معروف و مشہور ہو گئے ہیں کہ لوگ انہیں حدیث رسول کا درجہ دینے لگے ہیں
مثلا "الدنیا مزرعہ الاخرہ" یہ ایک مشہور قول ہے۔لیکن کچھ لوگ اسے بھی حدیث سمجھتے ہیں ۔اج تحقیق اور ریسرچ کا دور ہے ، لیکن کسی نے اس کی تحقیق کی بجائے الٹا پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی کلاس پنجم کی اسلامیات کی کتاب میں جو تصحیح کی گئی ، کافی پڑھے لکھے لوگوں نے بغیر کسی تحقیق کے سوشل میڈیا پر تنقید شروع کر دی۔اور پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ اور موجودہ حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک سازش ہے۔
کاش ہم اپنے اندر تحقیقی صلاحیتیں پیدا کرتے اور خواہ مخواہ کی الزام تراشیاں سے عام لوگوں کو نہ ورغلاتے۔اور ہمارے اندر منفی رحجانات جنم نہ لیتے۔

0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔