pati

بلاگ ابھی تیاری کے مراحل میں ہے .بلاگ پر تشریف لانے کا شکریہ ،

Friday, March 23, 2018

تفسیر بالماثور و تفسیر بالرائے کی مشہور ترین کتب

مشہور کتب تفسیر بالماثور:
1: جامع البیان فی تفسیر القرآن از ابن جریر طبری
2: بحر العلوم از ابواللیث سمر قندی
3: الکشف والبیان عن تفسیر القرآن از ابواسحاق ثعلبی
4: معالم التنزیل از ابو محمد حسین بغوی
5: المحرز الوجیز فی تفسیر الکتاب العزیز از ابن عطیہ اندلسی
6: تفسیر القرآن العظیم از حافظ ابنِ کثیر
7: الجوہر الحسان فی تفسیر القرآن از عبدالرحمن ثعالبی
8: الدر المنثور فی التفسیر الماثور از جلال الدین سیوطی
کتب تفسیر بالرائے الجائز:
1: مفاتیح الغیب فخرالدین رازی
2: انوار التنزیل البیضاوی
3: مدارک التنزیل وحقائق التاویل امام نسفی
4: لباب التاویل فی معانی التنزیل خازن
5: البحر المحیط ابو حیان
6: غرائب القرآن و رغائب الفرقان نیشا پوری
7: تفسیر الجلالین از جلال الدین المحلی و جلال الدین سیوطی
8: السراج المنیر للخطیب الشربینی
9: ارشاد العقل السلیم از ابو السعود
10: روح المعانی از آلوسی

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔