جنازہ کے بعد دعا مانگنا ایک مختلف فیہ مسئلہ بنا ہوا ہے ، کچھ لوگ اسے مستحب اور سنت سمجھے ہیں اور کچھ سمجھتے ہیں کہ جنازہ بذات خود ایک دعا ہے، ایک علاقہ میں ایک مولوی کی درگت بنادی گئی جب اس نے جنازہ کے بعد دعا مانگنے سے انکار کردیا اور دعا مانگنے کو ناجائز کہا یہ واقعہ پنجاب کے ایک علاقے میں پیش آیا اور ایک مقامی اخبار میں اس کی خبر بھی لگی ہے- موجودہ دور میں علمآء کو لوگوں کے رحجانات و میلانات کو مد نظر رکھتے ہوئے حکمت عملی سے کام لینا چاہیئے، مختلف فیہ مسائل میں راہ اعتدال سے کام لینا چاہیئے نہ کہ شدت سے، اس پوسٹ سے میرا مقصد کسی کو ٹارگٹ کرنا ہرگز مقصود نہیں ہے
pati
Thursday, March 8, 2018
مولوی کی چھترول
By
MAJID HUSSAIN

0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔