اساتذہ کا سکول میں محل وقوع:
ہیڈ ماسٹر اور ڈپٹی ہیڈ ماسٹر:
کا ساس بہو کا رشتہ ہے، ساتھ گزارہ بھی نہیں ' ایک دوسرے سے چھٹکارا بھی نہیں
*IT:
وہ لاڈلا سالا ہے جو ساتھ رہ کر کھاتا پیتا اور ساتھ گھورتا بھی ہے
*SST:
وہ دیور ہے جو گھر میں رہتا ہے کھاتا پیتا ہے اور طنطنہ بھی دکھاتا رہتا ہے اور کھا پی کے مُکرجاتا ہے
*EST:
وہ نند ہے جسے ساس نے شادی کر کے علیحدہ کر دیا ہے
*PTE:
جیٹھ ہے جس سے کبھی بنتی ہے کبھی بگڑ جاتی ہے۔
*AT/OT:
وہ پھوپھو ہے، جو ہر معاملہ بگاڑ کے سدھارنے کا شور مچاتی رہتی ہے۔
PST:
وہ نکُڑ کے دکاندار ہیں جن سے ادھار اور بخشیش بھی ملتی ہے سب اسے گھورتے ہیں اور وہ بھیگی بلی بنا رہتا ہے
Class iv:
سب سے چھوٹا اور لاڈلا سالا جو گھر کا سودا سلف لاتا ہے جس سے بقایاتک نہیں مانگا جاتا_
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔