زم زم پینے کی دعا
اللھم انی اسئلک علما نافعا ورزقا واسعا وشفاء من کل داء
تین پانی کھڑے ہوکر پی سکتے ہیں
آب زم زم
وضوکا بچا ہوا پانی
بزرگوں کا جوٹھا پانی
باقی تمام قسم کے پانی بیٹھ کر پینے چاہیئے، بعض لوگوں کو غلط فہمی ہے کہ سبیل کا پانی کھڑے ہوکر پینا چاہیئے ، یہ غلط ہے صرف مذکورہ تین پانی کھڑے ہوکر پیئیں
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔