pati

بلاگ ابھی تیاری کے مراحل میں ہے .بلاگ پر تشریف لانے کا شکریہ ،

Friday, February 23, 2018

گناہ گار کی توبہ

رابعہ بصری سے کسی نے پوچھا ۔ کیا گنہگار کی توبہ قبول ہو جاتی ہے.. فرمایا: انسان اس وقت تک توبہ کر ہی نہیں سکتا جب تک اللہ تعالیَ توفیق نہ دے اور جب توفیق مل جاۓ پھر قبولیت میں کوٸ شک نہیں

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔